hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 885

.

موطأ الامام محمد

885
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى وَلِيمَةٍ فَلْيَأْتِهَا»
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد نقل فرمایا۔ کہ جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کی دعوت دی جائے تو اسے قبول کرنا چاہیے۔
الولیمہ یہ الولم سے ہے جس کا معنی جمع ہے۔