hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 886

.

موطأ الامام محمد

886
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «بِئْسَ الطَّعَامُ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ يُدْعَى لَهَا الْأَغْنِيَاءُ وَيُتْرَكُ الْمَسَاكِينُ، وَمَنْ لَمْ يَأْتِ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ»
اعرج بیان کرتے ہیں کہ ابون ہریرہ (رض) نے فرمایا کہ بدترین کھانا اس ولیمہ کا ہے جس میں امیروں کو بلایا جائے اور غرباء کو چھ ’ ڑ دیا جائے اور جس شخص نے دعوت قبول نہ کی اس نے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔