hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 892

.

موطأ الامام محمد

892
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، قَالَ: «رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لأَهْلِ الْبَيْتِ الْقَاصِي فِي الْكَلْبِ يَتَّخِذُونَهُ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: فَهَذَا لِلْحَرَسِ
ابراہیم نخعی (رح) نے عبداللہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد نقل کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان لوکوں کو کتا پالنے کی اجازت دی ۔ جن کے گھر آبادی سے باہر ہوں۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ یہ اجازت گھروں کی حفاظت سے مختص ہے۔