hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 893

.

موطأ الامام محمد

893
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: " مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا، إِلا كَلْبَ مَاشِيَةٍ، أَوْ ضَارِيًا، نُقِصَ مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ
عبداللہ بن دینار نے عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل کیا کہ جس شخص نے شکاری کتے یا کھیتوں کی حفاظت کے علاوہ کتا پالا پس اس کے اعمال میں سے روزانہ دو قیراط کم ہوتے جاتے ہیں۔