hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 900

.

موطأ الامام محمد

900
Muawtta Imam Muhammad
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَن زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى مُعَاوِيَةَ: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، لِعَبْدِ اللَّهِ مُعَاوِيَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ، مِنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، وَلا بَأْسَ بِأَنْ يَبْدَأَ الرَّجُلُ بِصَاحِبِهِ قَبْلَ نَفْسِهِ فِي الْكِتَابِ
خارجہ بن زید نے زید بن ثابت (رض) کے متعلق ذکر کیا کہ انھوں نے امیر معاویہ (رض) کو اس طرح خط تحریر کیا۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ اللہ کے بندے معاویہ امیر المؤمنین کی طرف زید بن ثابت کی طرف سے۔
خارجہ کہتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ اپنے نام سے پہلے مکتوب الیہ کا نام تحریر کریں۔ ( جیسا کہ اس خط میں موجود ہے)