hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 902

.

موطأ الامام محمد

902
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ الْجَرَّاحِ مَوْلَى أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْعِيرُ الَّتِي فِيهَا جَرَسٌ لا تَصْحَبُهَا الْمَلائِكَةُ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَإِنَّمَا رُوِيَ ذَلِكَ فِي الْحَرْبِ، لأَنَّهُ يُنْذَرُ بِهِ الْعَدُوُّ
سالم بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ ام حبیبہ (رض) عنہا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد نقل کرتی تھیں کہ جس قافلہ میں گھنٹہ کی آواز ہو۔ اس میں ( رحمت کے) فرشتے ساتھ نہیں ہوتے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہمارے ہاں یہ حکم جنگ کے موقعہ کے ساتھ خاص ہے کیونکہ اس سے دشمن کو خبر ہوجاتی ہے