hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 920

.

موطأ الامام محمد

920
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا قَتَادَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الرُّؤْيَا مِنَ اللَّهِ، وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا رَأَى أَحَدُكُمُ الشَّيْءَ يَكْرَهُهُ فَلْيَنْفُثْ عَنْ يَسَارِهِ ثَلاثَ مَرَّاتٍ إِذَا اسْتَيْقَظَ، وَلْيَتَعَوَّذْ مِنْ شَرِّهَا، فَإِنَّهَا لَنْ تَضُرَّهُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى»
یحییٰ بن سعید بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو سلمہ (رض) کو کہتے سنا کہ ابو قتادہ کہا کرتے تھے۔ کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہی فرماتے سنا کہ اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔ اور برا خواب شیطان کی طرف سے ہے۔ جب کوئی شخص برا خواب دیکھے تو جب اس سے بیدار ہو اس وقت وہ بائیں طرف تین بار تھوک دے اور اس کے شر سے اللہ تعالیٰ سے پناہ طلب کرے۔ ان شاء اللہ اس کے مضر اثرات سے بچا رہے گا۔