hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 922

.

موطأ الامام محمد

922
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي مُخْبِرٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، قَالَ وَهُوَ يُوصِي رَجُلا: " لا تَعْتَرِضْ فِيمَا لا يَعْنِيكَ، وَاعْتَزِلْ عَدُوَّكَ، وَاحْذَرْ خَلِيلَكَ إِلا الأَمِينَ، وَلا أَمِينَ إِلا مَنْ خَشِيَ اللَّهَ، وَلا تَصْحَبْ فَاجِرًا كَيْ تَتَعَلَّمَ مِنْ فُجُورِهِ، وَلا تُفْشِ إِلَيْهِ سِرَّكَ، وَاسْتَشِرْ فِي أَمْرِكَ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ
امام مالک کہتے ہیں کہ ہمیں ایک بیان کرنے والے نے بیان کیا کہ حضرت عمر (رض) ایک شخص کو وصیت فرما رہے تھے۔ کہ اس کا کام سے لگاؤ نہ رکھو جس میں تمہارا کوئی مقصد نہ ہو۔ اپنے دشمن سے دور رہو۔ اپنے دوست سے ڈرو ! مگر یہ کہ وہ امین ہو اور امین صرف وہ ہے جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔ اور فاجر کی دوستی مت اختیار کرو ورنہ تم اس کی بدکاری کی باتیں سیکھ لوگے۔ اور اسے اپنا رزامت دو اور اپنے معاملہ میں ان لوگوں سے مشورہ کرو جو اللہ تعالیٰ کا خوف رکھتے ہوں۔