hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 926

.

موطأ الامام محمد

926
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَبْعَثُ إِلَيْنَا بِأَحِظَّائِنَا مِنَ الأَكَارِعِ، وَالرُّءُوسِ
عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) عنہا نے فرمایا حضرت عمر (رض) کوئی جانور ذبح کرتے تو ہم لوگوں کا حصہ سری پائے بھیج دیتے تھے۔