hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 928

.

موطأ الامام محمد

928
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَأْكُلُ خُبْزًا مَفْتُوتًا بِسَمْنٍ، فَدَعَا رَجُلا مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ، فَجَعَلَ يَأْكُلُ، وَيَتَّبِعُ بِاللُّقْمَةِ وَضَرَ الصَّحْفَةِ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: كَأَنَّكَ مُفْقِرٌ، قَالَ: وَاللَّهِ مَا رَأَيْتُ سَمْنًا، وَلا رَأَيْتُ أَكْلا بِهِ مُنْذُ كَذَا وَكَذَا، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «لا آكُلُ السَّمْنَ حَتَّى يُحْيِيَ النَّاسُ مِنْ أَوَّلِ مَا أُحْيَوْا»
یحییٰ بن سعید (رح) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) روٹی گھی میں کوٹ کر کھا رہے تھے۔ آپ نے ایک دیہاتی کو کھانے کے لیے بلایا تو وہ لقمہ کے ساتھ پالے کا میل بھی کھانے لگا۔ حضرت عمر (رض) نے پوچھا کیا تو بھوکا ہے ؟ اس نے کہا۔ اللہ کی قسم ! ایک عرصہ ہوگیا کہ گھی نہیں دیکھا، نہ گہی کھانے والے کو دیکھا ہے۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا۔ میں بھی اس وقت تک گھی نہ کھاؤں گا ۔ جب تک لوگ ویسے ہی آسودہ حال نہ ہوجائیں۔ جیسے پہلے تھے۔