hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 93

.

موطأ الامام محمد

93
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَلاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْقُوبَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا ثُوِّبَ بِالصَّلاةِ فَلا تَأْتُوهَا تَسْعَوْنَ وَأْتُوهَا وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا، وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ فِي صَلاةٍ مَا كَانَ يَعْمِدُ إِلَى الصَّلاةِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: لا تَعْجَلَنَّ بِرُكُوعٍ، وَلا افْتِتَاحٍ حَتَّى تَصِلَ إِلَى الصَّفِّ وَتَقُومَ فِيهِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب نماز کی اقامت ہوجائے تو دوڑتے ہوئے اس کی طرف مت آؤ بلکہ اس حال میں آؤ کہ تم پر سکون اور وقار ہو۔ پھر جتنی نماز پالو اسے پڑھ لو اور جو تمہیں نہ مل سکی اسے پورا کرلو کیونکہ جو شخص نماز کی طرف آتا ہے وہ نماز ہی میں شمار ہوتا ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : تم ہرگز رکوع کرنے یا افتتاح کرنے میں جلدی نہ کرو جب تک صف میں کھڑے نہ ہوجاؤ یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔