hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 94

.

موطأ الامام محمد

94
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ سَمِعَ الإِقَامَةَ وَهُوَ بِالْبَقِيعِ فَأَسْرَعَ الْمَشْيَ ". قَالَ مُحَمَّدٌ: وَهَذَا لا بَأْسَ بِهِ مَا لَمْ يُجْهِدْ نَفْسَهُ
نافع نقل کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے بقیع میں اقامت سنی تو جلدی سے (واپس) چل دئیے۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ جلدی چلنے میں قباحت نہیں جب تک کہ اپنے کو مشقت میں نہ ڈالے۔ (دوڑ کی ممانعت ہے تاکہ خشوع میں خلل واقع نہ ہو۔ ایسی چال ہو جو سکون و وقار کے بھی خلاف نہ ہو) ۔