hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 938

.

موطأ الامام محمد

938
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ، أَنَّ رَجُلا أَتَى عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ: أَوْصِنِي إِلَى يَتِيمٍ، فَقَالَ: لا تَشْتَرِيَنَّ مِنْ مَالِهِ شَيْئًا، وَلا تَسْتَقْرِضْ مِنْ مَالِهِ شَيْئًا. وَالاسْتِعْفَافُ عَنْ مَالِهِ عِنْدَنَا أَفْضَلُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
صلہ بن زفر کہتے ہیں کہ ایک آدمی ابن مسعود (رض) کی خدمت میں آیا کہ مجھے یتیم کے متعلق وصیت فرمائیں۔ انھوں نے فرمایا اس کے مال میں سے نہ کجھ خرید اور نہ کچھ قرض لے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہمارے نزدیک اس کے مال سے بچنا افضل ہے۔ یہی امام ابوحنیفہ اور ہمارے تمام فقہاء کا قول ہے۔