hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 940

.

موطأ الامام محمد

940
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ بْنُ حَبِيبٍ مَوْلَى سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِي الْمُثَنَّى الْجُهَنِيِّ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ، فَدَخَلَ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ عَلَى مَرْوَانَ، فَقَالَ لَهُ مَرْوَانُ: أَسَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ «نَهَى عَنِ النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ» ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي لا أَرْوَى مِنْ نَفَسٍ وَاحِدٍ، قَالَ: " فَأَبِنِ الْقَدَحَ عَنْ فِيكَ، ثُمَّ تَنَفَّسْ، قَالَ: فَإِنِّي أَرَى الْقَذَاةَ فِيهِ، قَالَ: فَأَهْرِقْهَا "
ابو المثنی جہنی کہتے ہیں کہ ہم مروان بن حکم کے پاس بیٹھے تھے کہ حضرت ابو سعید الخدری (رض) تشریف لائے۔ مروان نے ان سے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پانی میں سانس لینے سے منع فرماتے تھے۔ انھوں نے کہا ہاں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایک شخص نے کہا کہ ہم ایک سانس سے سیراب نہیں ہوتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ اپنے منہ سے برتن جدا کرو۔ پھر سانس لو۔ اس نے کہا کہ میں اس میں تنکے یا گرد دیکھوں تو ؟ تو آپ فرمانے لگے۔ اس پانی کو کجھ گرا ( کر نکال) دو ۔ ( اس روایت کو امام مالک نے باب النہی عن ا لشراب فی آنیۃ الفضۃ میں ذکر کیا ہے)