hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 942

.

موطأ الامام محمد

942
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، يَقُولُ: «لَقَدْ جَمَعَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَوَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ»
یحییٰ بن سعید نے سعید بن مسیب (رح) کو کہتے سنا کہ میں نے سعد بن ابی وقاص کو کہتے ہوئے سنا فرمایا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے لیے احد کے دن اپنے ماں ع باپ دونوں کو جمع کرکے فرمایا۔ میرے ماں، باپ اے سعد تم پر قربان ہوں۔