hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 947

.

موطأ الامام محمد

947
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ «كَانَ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا، أَوْ قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ جَاءَ قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَلَّى عَلَيْهِ، وَدَعَا ثُمَّ انْصَرَفَ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: هَكَذَا يَنْبَغِي أَنْ يَفْعَلَهُ إِذَا قَدِمَ الْمَدِينَةَ يَأْتِي قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عبداللہ بن دینار نے کہا کہ عبداللہ بن عمر (رض) جب سفر کا ارادہ کرتے یا سفر سے واپس لوٹتے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر مبارک کے قریب درود شریف پڑھتے، اور دعا کرتے اور پھر واپس ہوتے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ جو شخص مدینہ منورہ جائے اسے اسی طرح کرنا مناسب ہے۔ کہ وہ قبر مبارک پر حاضر ہو (اور درود پڑھے)