hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 948

.

موطأ الامام محمد

948
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ حُسْنِ إِسْلامِ الْمَرْءِ تَرْكُهُ مَا لا يَعْنِيهِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: هَكَذَا يَنْبَغِي لِلْمَرْءِ الْمُسْلِمِ أَنْ يَكُونَ تَارِكًا لِمَا لا يَعْنِيهِ
علی بن حسین (رح) نے اپنی سند سے روایت کیا کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ آدمی کے اسلام کی خوبی لا یعنی باتوں کو ترک کرنا ہے۔
( اس روایت کو باب ما جاء فی حسن الخلق میں امام مالک (رح) نے ذکر کیا ہے) دار قطنی نے اس روایت کو موصولا بیان کیا ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہر لا یعنی بات کو چھوڑنا ہی مناسب ہے۔