hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 974

.

موطأ الامام محمد

974
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ وُقِيَ شَرَّ اثْنَيْنِ وَلَجَ الْجَنَّةَ، وَأَعَادَ ذَلِكَ ثَلاثَ مَرَّاتٍ، مَنْ وُقِيَ شَرَّ اثْنَيْنِ وَلَجَ الْجَنَّةَ مَا بَيْنَ لَحْيَيْهِ وَمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ»
زید بن اسلم نے عطاء بن یاسر (رح) سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ جو شخص دو چیزوں کے شر سے بچا وہ جنت میں داخل ہوگیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ جملہ تین مرتبہ دھرایا۔ کہ جو شخص دو چیزوں کے شر سے بچا وہ جنت میں داخل ہوگیا ایک وہ جو اس کے دونوں جبروں کے درمیان ہے۔ اور دوسرے وہ جو اس کی دونوں ٹانگوں کے درمیان ہے ( زبان، شرمگاہ)