hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 978

.

موطأ الامام محمد

978
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي مُخْبِرٌ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ، قَالَ: «وَرَقًا كَانَ النَّاسُ لا شَوْكَ فِيهِ، وَهُمُ الْيَوْمَ شَوْكٌ لا وَرَقَ فِيهِ، إِنْ تَرَكْتَهُمْ لَمْ يَتْرُكُوكَ، وَإِنْ نَقَدْتَهُمْ نَقَدُوكَ»
امام مالک کہتے ہیں کہ مجھے ایک خبر دینے والے بتلایا کہ ابو الدردا (رض) فرمانے لگے ۔ کہ پہلے لوگ صرف پتے ہی پتے تھے ان مں کوئی کانٹا نہ تھا۔ مگر آج کانٹے ہی کانٹے ہیں۔ پتہ کوئی نہیں۔ اگر تم ان کو چھوڑ بھی دو تو وہ تمہیں نہ چھوڑیں گے۔ ور اگر تم ان کو پرکھنا چغاہو تو وہ تمہیں پڑکھنے لگ جائیں گے (قسم قسم کے الزام دیں گے)