hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 979

.

موطأ الامام محمد

979
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: كَانَ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلامُ أَوَّلَ النَّاسِ ضَيَّفَ الضَّيْفَ، وَأَوَّلَ النَّاسِ اخْتَتَنَ، وَأَوَّلَ النَّاسِ قَصَّ شَارِبَهُ، وَأَوَّلَ النَّاسِ رَأَى الشَّيْبَ، فَقَالَ: يَا رَبِّ مَا هَذَا؟ فَقَالَ اللَّهُ تَعَالَى: وَقَارٌ يَا إِبْرَاهِيمُ، قَالَ: رَبِّ زِدْنِي وَقَارًا "
یحییٰ بن سعید بیان کرتے ہیں کہ میں نے سعید بن المسیب (رح) کو کہتے سنا کہ ابراہیم (علیہ السلام) سب سے پہلے شخص تھے جنہوں نے مہمان نوازی کی اور سب سے پہلے ختنہ کرایا۔ سب سے پہلے مونچھیں تراشوائیں۔ اور سب سے پہلے سفید بال دیکھے تو عرض کیا یا اللہ یہ کیا ہے ؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے ابراہیم یہ وقار ہے۔ تو انھوں نے عرض کیا اے میرے اللہ میرے وقار میں اضافہ فرما۔