hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 980

.

موطأ الامام محمد

980
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ يُحَدِّثُه، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى مُوسَى عَلَيْهِ السَّلامُ يَهْبِطُ مِن ثَنِيَّةِ هَرْشِي مَاشِيًا، عَلَيْهِ ثَوْبٌ أَسْوَدُ»
یحییٰ بن سعید نے سعید بن المسیب کو کہتے سنا کہ انھوں نے ایک شخص کی روایت ہے بیان کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ گویا میں حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ ہر شہ پہاڑی کی گھاٹی سے اتر رہے ہیں۔ اور وہ سیاہ کپڑا اوڑ ہے ہوئے ہیں۔