hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4544

.

الطحاوي

4544
Al Tahawi
۴۵۴۴: حَدَّثَنَا أَبُوْ أُمَیَّۃَ ، قَالَ : ثَنَا یَزِیْدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّہٖ، قَالَ : ثَنَا بَقِیَّۃُ ، عَنْ أَبِیْ ثَوْبَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَبْدَۃُ بْنُ أَبِیْ لُبَابَۃَ ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَیْشٍ ، عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَیْلَۃُ الْقَدْرِ ، لَیْلَۃُ سَبْعٍ وَعِشْرِیْنَ وَعَلَامَتُہَا أَنَّ الشَّمْسَ تَصْعَدُ ، لَیْسَ لَہَا شُعَاعٌ کَأَنَّہَا طَسْتٌ ۔
٤٥٤٤: زربن حبیش نے ابی بن کعب (رض) سے نقل کیا ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا لیلۃ القدر ستائیسویں رات ہے اور اس کی علامت یہ ہے کہ ٹھوس ہوتا ہے جیسے تھال ہے یعنی اس کی کوئی شعاع نہیں ہوتی۔
لغات : اصمہ۔ ٹھوس ہونا۔
تخریج : ابو داؤد فی رمضان باب ٢‘ مسند احمد ٥؍١٣٠‘ ١٣١‘ ٣٢١۔