hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4545

.

الطحاوي

4545
Al Tahawi
۴۵۴۵: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : ثَنَا بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ، عَنِ الْأَوْزَاعِیِّ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَبْدَۃُ بْنُ أَبِیْ لُبَابَۃَ ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ زِرُّ بْنُ حُبَیْشٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أُبَیَّ بْنَ کَعْبٍ ، وَبَلَغَہٗ أَنَّ ابْنَ مَسْعُوْدٍ قَالَ مَنْ قَامَ السَّنَۃَ کُلَّہَا ، أَصَابَ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ . فَقَالَ أُبَیٌّ وَاللّٰہِ الَّذِی لَا اِلَہَ اِلَّا ہُوَ ، اِنَّہَا لَفِیْ رَمَضَانَ ، وَاللّٰہِ الَّذِی لَا اِلَہَ اِلَّا ہُوَ ، اِنِّیْ لَأَعْلَمُ أَیَّ لَیْلَۃٍ ہِیَ ؟ أَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ نَقُوْمَہَا لَیْلَۃَ صَبِیْحَۃِ سَبْعٍ وَعِشْرِیْنَ
٤٥٤٥: زربن حبیش کہتے ہیں کہ میں نے ابی بن کعب سے سنا۔ ان کو یہ بات پہنچی کہ ابن مسعود (رض) نے کہا ہے جو تمام سال قیام کرے گا وہ لیلۃ القدر کو پالے گا۔ تو ابی (رض) کہنے لگے مجھے اس اللہ کی قسم ہے جس کے سواء کوئی معبود نہیں بلاشبہ لیلۃ القدر رمضان میں ہے اور اس اللہ کی قسم جس کے سواء کوئی معبود نہیں۔ میں خوب جانتا ہوں کہ وہ کون سی رات ہے ؟ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں اس رات کو قیام کا حکم دیا جس کی صبح کو ستائیسیوں تاریخ ہے۔