hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4752

.

الطحاوي

4752
Al Tahawi
۴۷۵۲: حَدَّثَنَا یَزِیْدُ بْنُ سِنَانٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَامِرٍ الْعَقَدِیُّ قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سَلْمَۃَ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : جَلَدَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ شُرَاحَۃَ یَوْمَ الْخَمِیْسِ وَرَجَمَہَا یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَقَالَ جَلَدْتُہَا بِکِتَابِ اللّٰہِ تَعَالٰی وَرَجَمْتُہَا بِسُنَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .قِیْلَ لَہٗ : اِنَّ ہَذَا وَاِنْ کَانَ قَدْ رُوِیَ عَنْ عَلِیْ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کَمَا ذَکَرْنَا ، فَاِنَّ غَیْرَ عَلِیْ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَدْ رَوٰی عَنْہُ فِیْ ذٰلِکَ خِلَافَ مَا قَدْ رُوِیَ عَنْ عَلِیْ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ .فَمِنْ ذٰلِکَ مَا
٤٧٥٢: شعبی کہتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے شراحہ کو جمعرات کے دن کوڑے لگائے اور جمعہ کے دن سنگسار کیا اور حضرت علی (رض) نے فرمایا میں نے قرآن مجید کے حکم سے کوڑے لگائے اور سنت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذریعہ سنگسار کیا۔ اس کے جواب میں یہ کہا جائے گا کہ حضرت علی (رض) سے کوڑے اور سنگساری دونوں کا ثبوت اس بات کی کافی دلیل ہے کہ یہی حکم جیسا کہ ہم نے ذکر کیا حضرت علی (رض) کے علاوہ دیگر اصحاب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کے خلاف حکم مذکور ہے۔ ملاحظہ ہو۔
حضرت علی (رض) سے کوڑے اور سنگساری دونوں کا ثبوت اس بات کی کافی دلیل ہے کہ یہی حکم ہے۔
جواباگرچہ یہ روایت حضرت علی (رض) سے مروی ہے جیسا کہ ہم نے ذکر کیا حضرت علی (رض) کے علاوہ دیگر اصحاب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کے خلاف حکم مذکور ہے۔ ملاحظہ ہو۔