hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4761

.

الطحاوي

4761
Al Tahawi
۴۷۶۱: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَامِرٍ وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَا : ثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ قَالَ : أَتَی النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ أَشْعَرُ قَصِیْرٌ ذُوْ عَضَلَاتٍ فَأَقَرَّ لَہُ بِالزِّنَا فَأَعْرَضَ عَنْہُ فَأَتَاہُ مِنْ قِبَلِ وَجْہِہِ الْآخَرِ ، فَأَعْرَضَ عَنْہُ قَالَ : لَا أَدْرِی مَرَّتَیْنِ أَوْ ثَلَاثًا فَأَمَرَ بِہٖ فَرُجِمَ .قَالَ : فَذَکَرْتُ ذٰلِکَ لِسَعِیْدِ بْنِ جُبَیْرٍ فَقَالَ : رَدَّہُ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ .
٤٧٦١: سماک بن حرب نے جابر بن سمرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ایک آدمی لایا گیا۔ جو زیادہ بالوں ‘ چھوٹے قد ‘ موٹے جسم والا تھا۔ اس نے اپنے متعلق زنا کا اقرار کیا۔ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منہ پھر لیا وہ دوسری طرف سے آیا آپ نے پھر اس سے منہ پھیرلیا۔ راوی کہتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں کہ دو مرتبہ ایسا ہوا یا تین مرتبہ ایسا ہوا پھر آپ کے حکم سے اسے رجم کیا گیا۔ راوی کہتے ہیں حضرت سعید بن جبیر سے یہ بات ذکر کی گئی تو انھوں نے ذکر کیا کہ آپ نے اس کو چار مرتبہ لوٹایا۔
تخریج : مسلم فی الحدود ١٨‘ مسند احمد ٥؍١٠٣۔