hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4762

.

الطحاوي

4762
Al Tahawi
۴۷۶۲: حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا وَہْبٌ قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ غَیْرَ أَنَّہٗ قَالَ : رُدَّہُ مَرَّتَیْنِ .فَقَالَ قَائِلٌ : فَفِیْ ہٰذَا أَنَّہٗ حَدٌّ بَعْدَ اِقْرَارِہِ أَقَلَّ مِنْ أَرْبَعِ مَرَّاتٍ .قِیْلَ لَہٗ : فِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ عِلَّۃٌ ، وَذٰلِکَ أَنَّ رَبِیْعًا الْمُؤَذِّنَ
٤٧٦٢: وہب کہتے ہیں کہ ہمیں شعبہ نے بیان کیا پھر انھوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے البتہ انھوں ردہ مرتین کے لفظ ذکر کئے ہیں۔ اس روایت میں مذکور ہے کہ چار سے کم مرتبہ اقرار پر اس کو حد لگائی گئی۔ یہ روایت معلول ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ دوسری روایت میں مذکور ہے۔ تفصیلی روایت ملاحظہ ہو۔