hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4792

.

الطحاوي

4792
Al Tahawi
۴۷۹۲: مَا حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا الْخَصِیْبُ بْنُ نَاصِحٍ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْعَزِیْزِ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عُمَیْرِ بْنِ سَعِیْدٍ النَّخَعِیِّ قَالَ : قَالَ عَلِیٌّ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَجَلَدْنَاہُ فَمَاتَ وَدَیْنَاہُ لِأَنَّہٗ شَیْء ٌ صَنَعْنَاہُ
٤٧٩٢: عمیر بن سعید نخعی نے حضرت علی (رض) سے نقل کیا کہ جو شراب پئے گا ہم اس کو کوڑے لگائیں گے پھر وہ مرگیا تو ہم اس کی دیت ادا کریں گے کیونکہ یہ کام ہم نے کیا ہے۔