hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5038

.

الطحاوي

5038
Al Tahawi
۵۰۳۷ : حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ عِکْرَمَۃَ ، قَالَ : کَتَبَ نَجْدَۃُ اِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ یَسْأَلُہٗ عَنْ قَتْلِ الْوِلْدَانِ .فَکَتَبَ اِلَیْہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا یَقْتُلُہُمْ .
٥٠٣٧: قتادہ نے عکرمہ سے نقل کیا کہ نجدہ نے ابن عباس (رض) کی طرف لکھا کہ وہ لڑکوں کے قتل سے متعلق دریافت کررہا تھا تو انھوں نے لکھا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کو قتل نہ کرتے تھے۔
تخریج : مسلم فی الجہاد ١٣٩‘ ابو داؤد فی الجہاد باب ١١١‘ مالک فی الجہاد ٨۔