hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5140

.

الطحاوي

5140
Al Tahawi
۵۱۳۹ : بِمَا حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْجِیْزِیُّ ، قَالَ : ثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ ، وَحَسَّانُ بْنُ غَالِبٍ ، قَالَا : ثَنَا ابْنُ لَہِیْعَۃَ ، عَنْ أَبِیْ وَہْبٍ الْجَیَشَانِیِّ ، عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ فَیْرُوْزَ الدَّیْلَمِیِّ ، عَنْ أَبِیْہَ قَالَ : أَسْلَمْتُ وَعِنْدِی أُخْتَانِ ، فَأَتَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَالَ طَلِّقْ اِحْدَاہُمَا .
٥١٣٩: ضحاک بن فیروز دیلمی نے اپنے والد سے نقل کیا کہ میں اسلام لایا تو اس وقت میرے نکاح میں دو بہنیں تھیں جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ان میں سے ایک کو طلاق دے دو ۔
تخریج : ابو داؤد فی الطلاق باب ٢٥‘ ابن ماجہ فی النکاح باب ٣٩‘ مسند احمد ٤؍٢٣٢۔