hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5145

.

الطحاوي

5145
Al Tahawi
۵۱۴۴ : بِمَا حَدَّثَنَا فَہْدٌ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیَی الْحِمَّانِیُّ ، قَالَ : ثَنَا حَفْصٌ ، یَعْنِی ابْن غِیَاثٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ ، عَنْ أَبِیْہِ، عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ رَدَّ زَیْنَبَ عَلٰی أَبِی الْعَاصِ بِنِکَاحٍ جَدِیْدٍ .
٥١٤٤: عمرو بن شعیب نے اپنے والد اپنے دادا سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زینب (رض) کو ابوالعاص (رض) پر نئے نکاح سے لوٹایا۔
تخریج : ترمذی فی النکاح باب ٤٢‘ ابن ماجہ فی النکاح باب ٦٠‘ مسند احمد ٢؍٢٠٨۔