hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5293

.

الطحاوي

5293
Al Tahawi
۵۲۹۲ : حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَکِیْمٍ الْأَوْدِیُّ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا شَرِیْکٌ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عِیْسَی ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبِیْ لَیْلٰی ، عَنْ أَبِیْہِ، قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَیْتَ الصَّدَقَۃِ ، فَتَنَاوَلَ الْحَسَنُ تَمْرَۃً فَأَخْرَجَہَا مِنْ فِیْہِ وَقَالَ اِنَّا - أَہْلَ بَیْتٍ - لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَۃُ .
٥٢٩٢: عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ نے اپنے والد سے نقل کیا کہ میں جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ بیت الصدقہ میں داخل ہوا۔ تو حسن نے ایک کھجور لے لی آپ نے وہ اس کے منہ سے نکال دی اور فرمایا ہم اہل بیت کے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔
تخریج : بنحوہ فی مسند احمد ٤؍٣٤٨۔