hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5843

.

الطحاوي

5843
Al Tahawi
۵۸۴۲: مَا قَدْ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا أَبِیْ عَنْ أَبِیْ یُوْسُفَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ اِسْحَاقَ عَنْ یَحْیَی بْنِ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَدْ قَالَ اِنَّ مَنْ أَحْیَا أَرْضًا مَیِّتَۃً فَہِیَ لَہٗ وَلَیْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ .قَالَ عُرْوَۃُ : فَلَقَدْ حَدَّثَنِیْ ہٰذَا الرَّجُلُ الَّذِی قَدْ حَدَّثَنِیْ بِہٰذَا الْحَدِیْثِ أَنَّہٗ رَأٰی نَخْلًا یُقْطَعُ أُصُوْلُہَا بِالْفُرْسِ .
٥٨٤٢: یحییٰ بن عروہ بن زبیر نے ایک صحابی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس نے کسی بنجر زمین کو آباد کیا وہ اسی کی ہے اور ظالم سردار کا اس میں کوئی حق نہیں۔ عروہ کہتے ہیں کہ مجھے اس آدمی نے یہ روایت بیان کی جس نے روایت بیان کی کہ اس نے ایسی کھجور کو دیکھا جس کی جڑوں کو کلہاڑوں سے کاٹا جا رہا تھا (یعنی غیر کی زمین کاشت کردینے کی وجہ سے)
تخریج : بخاری فی الحرث باب ١٥‘ ابو داؤد فی الامارہ باب ٣٧‘ ترمذی فی الاحکام باب ٣٨‘ مالک فی الاقضیہ ٢٦‘ مسند احمد ٥؍٣٢٧۔