hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5949

.

الطحاوي

5949
Al Tahawi
۵۹۴۸: حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ دَاوٗدَ وَبِشْرُ بْنُ عُمَرَ قَالَا : ثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ حَبِیْبِ بْنِ أَبِیْ ثَابِتٍ سَمِعْتُ رَجُلًا یَسْأَلُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ عَنْ الضَّالَّۃِ فَقَالَ لَہٗ ادْفَعْہَا اِلَی السُّلْطَانِ
٥٩٤٨: حبیب بن ابی ثابت سے روایت ہے کہ میں نے ایک آدمی کو سنا جو ابن عمر (رض) سے گمشدہ چیز کے متعلق استفسار کررہا تھا تو آپ نے فرمایا اس چیز کو بادشاہ کے سپرد کر دو ۔