hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5993

.

الطحاوي

5993
Al Tahawi
۵۹۹۱: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِکِّیتٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ مُعَاوِیَۃَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ اِبْرَاھِیْمَ عَنْ عُبَیْدَۃَ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہٗ۔
٥٩٩١: ابراہیم نے عبیدہ سے پھر انھوں نے حضرت عبداللہ سے انھوں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے۔