hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6125

.

الطحاوي

6125
Al Tahawi
۶۱۲۳: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِیُّ ، قَالَ : ثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ یَحْیَی الْکَلْبِیُّ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِیْہَ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ کُلُوْا مِنْہَا ثَلَاثًا یَعْنِیْ لُحُوْمَ الْأَضَاحِیّ .
٦١٢٣: سالم نے اپنے والد سے انھوں نے کہا کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا تم قربانی کے گوشت تین دن کھاؤ۔
تخریج : مسلم فی الاضاحی ٢٦‘ ترمذی فی الاضاحی باب ١٣‘ مسند احمد ٢؍٩۔