hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6142

.

الطحاوي

6142
Al Tahawi
۶۱۴۰: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا الْحِمَّانِیُّ ، قَالَ : ثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ ، عَنْ أَبِی قِلَابَۃَ ، عَنْ أَبِی الْمَلِیْحِ عَنْ نُبَیْشَۃَ الْخَیْرِ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : أَنَا نَہَیْتُکُمْ عَنْ لُحُوْمِ الْأَضَاحِیّ فَوْقَ ثَلَاثَۃِ أَیَّامٍ حَتّٰی تَسَعَکُمْ فَقَدْ جَائَ اللّٰہُ بِالسَّعَۃِ ، فَکُلُوْا ، وَادَّخِرُوْا ، فَاِنَّ ہٰذِہِ الْأَیَّامَ أَیَّامُ أَکْلٍ وَشُرْبٍ ، وَذِکْرِ اللّٰہِ تَعَالٰی .
٦١٤٠: نبیشہ الخیر سے ابو ملیح نے اور خود نبیشہ نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل کیا میں تین دن سے زائد قربانی کا گوشت کھانے سے تمہیں منع کرتا تھا پھر اللہ تعالیٰ نے وسعت دے دی ہے تو اب کھاؤ اور جمع کرو اس لیے کہ یہ دن کھانے پینے اور اللہ کے ذکر کے ہیں۔
تخریج : ابو داؤد فی الاضاحی باب ١٠‘ دارمی فی الاضاحی باب ٦‘ مسند احمد ٣؍٦٣‘ ٥؍٧٥۔