hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6150

.

الطحاوي

6150
Al Tahawi
۶۱۴۸: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَنَّ مَالِکًا حَدَّثَہٗ ، فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ۔فَأَخْبَرَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَمْ یَکُنْ حَرَّمَہَا ، وَلٰـکِنَّہٗ أَرَادَ التَّوْسِعَۃَ عَلَی الدَّافَّۃِ الَّتِی قَدْ دَفَّتْ عَلَیْہِمْ .فَقَدْ عَادَ مَعْنٰی ہٰذَا الْحَدِیْثِ أَیْضًا اِلَی مَعْنَیْ حَدِیْثِ عَابِسٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا .وَقَدْ رُوِیَ ہٰذَا الْحَدِیْثُ عَنْ عَابِسٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا عَلَی غَیْرِ ذٰلِکَ اللَّفْظِ .
٦١٤٨: ابن وہب نے خبر دی کہ مالک نے ان کو اپنی اسناد کے ساتھ اسی طرح بیان کیا۔ اس روایت میں حضرت عائشہ (رض) نے بتلا دیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے جمع کرنے کو حرام نہیں کیا تھا بلکہ وقتی طور پر اس قافلے کے لیے وسعت پیدا کرنا مقصود تھا۔ پس اس روایت کا مطلب بھی حضرت عابس عن عائشہ (رض) کی روایت کی طرف لوٹ گیا اور یہ روایت عابس نے اور الفاظ سے بھی نقل کی ہے۔