hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6323

.

الطحاوي

6323
Al Tahawi
۶۳۲۱: مَا حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ : ثَنَا أَبِیْ، قَالَ : ثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ : حَدَّثَنِیْ اِبْرَاھِیْمُ ، عَنْ ہَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عُمَرَ أَنَّہٗ کَانَ فِیْ سَفَرٍ ، فَأُتِیَ بِنَبِیذٍ ، فَشَرِبَ مِنْہُ فَقَطَّبَ ، ثُمَّ قَالَ : اِنَّ نَبِیذَ الطَّائِفِ لَہٗ غَرَامٌ فَذَکَرَ شِدَّۃً لَا أَحْفَظُہَا ، ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَصُبَّ عَلَیْہٖ، ثُمَّ شَرِبَ .
٦٣٢١: حمام بن حارث کہتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) ایک سفر میں تھے آپ کے پاس نبیذ لائی گئی پس آپ نے اس کو پیا آپ نے اس سے برتن بھرا پھر آپ نے فرمایا بیشک طائف کی نبیذ اس میں تیزی ہے پھر آپ نے اس کی سختی کا ذکر کیا جو مجھے یاد نہیں پھر آپ نے اس میں پانی منگوا کر ڈالا پھر اس کو پیا۔