hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6329

.

الطحاوي

6329
Al Tahawi
۶۳۲۷: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ : قَالَ : ثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ ، قَالَ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، قَالَ: ثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ الْخُزَاعِیُّ ، عَنِ الْمُعَدَّلِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ ، اُنْتُبِذَ لَہٗ فِیْ مَزَادَۃٍ فِیْہَا خَمْسَۃَ عَشْرَ ، أَوْ سِتَّۃَ عَشْرَ ، فَأَتَاہُ فَذَاقَہٗ، فَوَجَدَہُ حُلْوًا ، فَقَالَ : کَأَنَّکُمْ أَقْلَلْتُمْ عَکَرَہُ .
٦٣٢٧: معدل نے ابن عمر سے اور انھوں نے حضرت عمر (رض) سے روایت نقل کی ہے کہ آپ کے لیے ایک مشکیزے کے اندر نبیذ بنایا گیا جس میں پندرہ سولہ رطل آسکتے تھے آپ تشریف لائے تو اس کو چکھا تو اس کو میٹھا پایا تو آپ نے فرمایا گویا تم نے اس کے تلچھٹ میں کمی کردی۔