hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6330

.

الطحاوي

6330
Al Tahawi
۶۳۲۸: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ صَالِحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِی اللَّیْثُ ، قَالَ : ثَنَا عُقَیْلٌ ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّہٗ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ مُعَاذُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عُثْمَانَ اللَّیْثِیُّ أَنَّ أَبَاہُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عُثْمَانَ قَالَ : صَحِبْت عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اِلَی مَکَّۃَ فَأَہْدَی لَہٗ رَکْبٌ مِنْ ثَقِیفٍ سَطِیحَتَیْنِ مِنْ نَبِیذٍ ، وَالسَّطِیحَۃُ فَوْقَ الْاِدَاوَۃِ ، وَدُوْنَ الْمَزَادَۃِ .قَالَ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ : فَشَرِبَ عُمَرُ اِحْدَاہُمَا ، وَلَمْ یَشْرَبِ الْأُخْرٰی حَتَّی اشْتَدَّ مَا فِیْہِ، فَذَہَبَ عُمَرُ فَشَرِبَ مِنْہُ، فَوَجَدَہٗ قَدِ اشْتَدَّ فَقَالَ : اکْسِرُوْھُ بِالْمَائِ .
٦٣٢٨: عبدالرحمن بن عثمان کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر (رض) کے ساتھ مکہ تک گیا آپ کو ثقیف کے ایک قافلے نے نبیذ کی دو مشکیں دیں سطیح اداوہ سے بڑی اور مزادہ سے چھوٹی مشک کو کہا جاتا ہے عبدالرحمن کہتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے اس میں ایک استعمال فرمائی دوسری کو سخت ہونے تک استعمال نہیں کیا۔ آپ اس کو پینے لگے تو اس کو سخت پایا آپ نے فرمایا اس میں پانی ڈال کر اس کی تیزی کو توڑ دو ۔