hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6337

.

الطحاوي

6337
Al Tahawi
۶۳۳۵: وَحَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ رَجَائٍ ، قَالَ : أَنَا شَرِیْکٌ عَنْ أَبِیْ اِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِیْ بُرْدَۃَ ، عَنْ أَبِیْہَ أَنَّہٗ قَالَ : بَعَثَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَا وَمُعَاذًا اِلَی الْیَمَنِ .فَقُلْت اِنَّک بَعَثْتَنَا اِلٰی أَرْضٍ کَثِیْرٌ شَرَابُ أَہْلِہَا ، فَقَالَ اشْرَبَا ، وَلَا تَشْرَبَا مُسْکِرًا .
٦٣٣٥: ابو بردہ نے اپنے والد سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اور معاذ کو یمن کی طرف بھیجا تو میں گزارش کی کہ آپ ہمیں ایسے علاقہ کی طرف بھیج رہے ہیں کہ جہاں کے لوگ بہت سے مشروبات استعمال کرتے ہیں تو آپ نے فرمایا تم مشروبات کو استعمال کرو مگر کسی نشہ آور کو استعمال نہ کرو۔