hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6352

.

الطحاوي

6352
Al Tahawi
۶۳۵۰: حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ یَحْیَی الزَّہْرَانِیِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُوْلُ : نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عَنِ الدُّبَّائِ ، وَالْحَنْتَمِ ، وَالنَّقِیرِ ، وَالْمُزَفَّتِ .
٦٣٥٠: یحییٰ زہرانی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس (رض) کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کدو کے برتن سبز گھڑے ‘ کھدی لکڑی کے برتن اور تارکول لگے ہوئے برتنوں سے منع فرمایا۔