hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6376

.

الطحاوي

6376
Al Tahawi
۶۳۷۴: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا رَوْحٌ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : نَہَی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عَنِ الدُّبَّائِ ، وَالْمُزَفَّتِ ، وَالنَّقِیرِ .
٦٣٧٤: ابوالزبیر نے جابر (رض) سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کدو کے برتن ‘ تارکول لگے ہوئے برتن اور لکڑی کے برتنوں سے منع فرمایا۔