hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6377

.

الطحاوي

6377
Al Tahawi
۶۳۷۵: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ : ثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ : قَالَ أَبُو الزُّبَیْرِ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ یَقُوْلُ : نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عَنِ الْجَرِّ الْمُزَفَّتِ ، وَالدُّبَّائِ ، وَالنَّقِیرِ .
٦٣٧٥: ابوالزبیر کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ کو یہ کہتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تارکول والے گھڑے اور کدو کے برتن اور لکڑی کے برتن سے منع فرمایا۔