hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6388

.

الطحاوي

6388
Al Tahawi
۶۳۸۶: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ : ثَنَا شُرَیْحُ بْنُ النُّعْمَانِ الْجَوْہَرِیُّ ، قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ أَخْبَرَہٗ أَبُوْ سَلَمَۃَ أَنَّہٗ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُوْلُ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا تَنْبِذُوْا فِی الدُّبَّائِ ، وَلَا فِی الْمُزَفَّتِ .ثُمَّ یَقُوْلُ أَبُوْ ھُرَیْرَۃَ اجْتَنِبُوْا الْحَنَاتِمَ وَالنَّقِیْرَ .
٦٣٨٦: ابو سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ (رض) کو یہ کہتے سنا کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ فرمایا کہ کدو کے برتن اور تارکول ملے ہوئے برتن میں نبیذ مت بناؤ پھر ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں تم لوگ سبز گھڑوں اور لکڑی کے برتنوں سے بھی پرہیز کرو۔