hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6412

.

الطحاوي

6412
Al Tahawi
۶۴۱۰: أَنَّ فَہْدًا حَدَّثَنَا قَالَ : ثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ ، قَالَ ثَنَا أَبُوْ جَعْفَرٍ ، عَنَ الرَّبِیْعِ ، قَالَ : دَخَلْتُ عَلٰی أَنَسٍ ، فَرَأَیْتُ نَبِیذَہٗ، فِیْ جَرَّۃٍ خَضْرَائَ .
٦٤١٠: ربیع کہتے ہیں کہ میں حضرت انس (رض) کی خدمت میں گیا تو میں نے دیکھا کہ ان کا نبیذ سبز گھڑے میں پڑا ہے۔