hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6473

.

الطحاوي

6473
Al Tahawi
۶۴۷۱: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ مُوْسَی ، عَنِ ابْنِ أَبِیْ لَیْلَی ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ أَکَلَ مِنْ ہٰذِہِ الْبَقْلَۃِ فَلَا یَقْرَبَنَّا فِیْ مَسْجِدِنَا ، أَوْ لَا یَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا .
٦٤٧١: عطاء نے جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس نے اس سبزی میں سے کھایا وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے یا یہ فرمایا ہماری مساجد کے قریب ہرگز نہ آئے۔