hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6474

.

الطحاوي

6474
Al Tahawi
۶۴۷۲: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُو الْوَلِیْدِ ، قَالَ : ثَنَا قَیْسُ بْنُ الرَّبِیْعِ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ بَشِیْرٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَۃِ ، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ أَکَلَ مِنْ ہٰذِہِ الشَّجَرَۃِ ، فَلَا یُنَاجِیْنَا .
٦٤٧٢: بشر بن بشیر نے اپنے والد سے بیان کیا اور یہ اصحاب شجرہ میں سے تھے کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو اس پودے میں سے کھائے وہ ہمارے ساتھ سرگوشی نہ کرے۔