hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6478

.

الطحاوي

6478
Al Tahawi
۶۴۷۶: وَقَدْ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ ، قَالَ : ثَنَا یُوْنُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : ثَنَا خَالِدُ بْنُ مَیْسَرَۃَ ، عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَکَلَ مِنْ ہَاتَیْنِ الشَّجَرَتَیْنِ الْخَبِیْثَتَیْنِ ، فَلَا یَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا ، فَاِنْ کُنْتُمْ لَا بُدَّ آکِلِیْہِمَا ، فَأَمِیْتُوْھُمَا طَبْخًا .فَہٰذَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَدْ أَبَاحَ أَکْلَہُمَا بَعْدَ ذَہَابِ رِیحِہِمَا .فَدَلَّ ذٰلِکَ أَنَّ نَہْیَہُ عَنْ أَکْلِہِمَا اِنَّمَا کَانَ لِکَرَاہَتِہِ رِیحَہُمَا ، لَا أَنَّہُمَا حَرَامٌ فِیْ أَنْفُسِہِمَا .
٦٤٧٦: معاویہ بن قرہ نے اپنے والد (رض) سے نقل کیا انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے کہ جس نے ان دونوں ناپسندیدہ پودوں سے کھایا وہ ہماری مسجد کے قریب ہرگز نہ آئے اگر تمہیں اس کے کھانے کے بغیر چارہ کار نہ ہو تو پکا کر ان کی بو ختم کرلو۔ یہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں جنہوں نے ازالہ بو کے بعد اس کے کھانے کو مباح قرار دیا ہے اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ اس کے کھانے کی ممانعت اس کی ناپسندیدہ بو کی وجہ سے ہے۔ اس بناء پر نہیں کہ بذات خود یہ حرام ہیں۔