hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6488

.

الطحاوي

6488
Al Tahawi
۶۴۸۶: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَکَلَ مِنَ الْکُرَّاثِ ، فَلَا یَغْشَنَا فِیْ مَسَاجِدِنَا ، حَتّٰی یَذْہَبَ رِیحُہَا فَاِنَّ الْمَلَائِکَۃَ تَتَأَذَّی مِمَّا یَتَأَذَّی مِنْہُ الْاِنْسَانُ .
٦٤٨٦: ابوالزبیر نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو پیاز کھائے وہ مساجد میں ہمارے پاس نہ آئے جب تک کہ اس کی بو نہ دور ہو۔ فرشتوں کو بھی ان چیزوں سے ایذا ہوتی ہے جن سے انسانوں کو پہنچتی ہے۔